وجود

... loading ...

وجود
وجود
شہباز شریف اورقائم علی شاہ کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی منظور ی وجود - جمعه 12 نومبر 2021

وفاقی کابینہ نے قومی احتساب بیورو( نیب )کی سفارش پر پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ نے نیب کی سفارش پر اور ...

شہباز شریف اورقائم علی شاہ کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی منظور ی

ناظم جوکھیو کیس،جام عبدالکریم کی حفاظتی ضمانت منظور وجود - جمعه 12 نومبر 2021

ناظم جوکھیو قتل کیس میں نامزد ملزم رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی گئی۔جمعہ کو بلوچستان ہائی کورٹ نے جام عبدالکریم کی حفاظتی ضمانت منظور کی۔ چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے جام عبدالکریم کو 15 دن میں متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا۔ واضح رہے کہ ناظم ج...

ناظم جوکھیو کیس،جام عبدالکریم کی حفاظتی ضمانت منظور

افغان سرزمین پاکستان سمیت کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگی،امیرخان متقی وجود - جمعه 12 نومبر 2021

افغان عبوری وزیرخارجہ امیر متقی نے کہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان سمیت کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگی، پاکستان اور افغانستان کے پاس بہتر تعلقات اور تعاون کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے۔اسلام آباد کے انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ا نہوں نے کہا کہ...

افغان سرزمین پاکستان سمیت کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگی،امیرخان متقی

وزیراعظم نے پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا وجود - جمعه 12 نومبر 2021

وزیراعظم عمران خان نے تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو طلب کرلیا ہے۔ایک نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق کور کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت آج جمعہ شام 4 بجے ہوگا۔اجلاس میں وزیراعظم اہم قومی اور سیاسی امور پر پارٹی کی کورکمیٹی کے اراکین کو اعتماد میں لیں گے۔ذرائع...

وزیراعظم نے پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس آج  طلب کرلیا

افغانستان پر ٹرائیکا پلس اجلاس: طالبان کے ساتھ روابط جاری رکھنے پر اتفاق وجود - جمعرات 11 نومبر 2021

چین، پاکستان، روس اور امریکا کے ٹرائیکا پلس اجلاس میں اعتدال پسندانہ پالیسیوں کے نفاذ کی حوصلہ افزائی کے لیے طالبان کے ساتھ عملی روابط جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ ٹرائیکا پلس اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ،پاکستان کے دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں خواتین اور لڑکیوں ...

افغانستان پر ٹرائیکا پلس اجلاس: طالبان کے ساتھ روابط جاری رکھنے پر اتفاق

نواب محمد احمد خان قصوری کا قتل ذوالفقار بھٹو کی پھانسی کی وجہ کیسے بنا؟ وجود - جمعرات 11 نومبر 2021

47 سال قبل نواب محمد احمد خان قصوری کا قتل ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کی وجہ کیسے بنا،کیا11 نومبر کی تاریک رات میں سینئروکیل احمد رضاخان قصوری کے والد کے قتل کی اس واردات کے اصل محرکات پر کبھی روشنی پڑے گی؟یہ سوال آج بھی جواب کا منتظر ہے ،برطانوی نشریاتی ادارے نے اس بارے میں ایک...

نواب محمد احمد خان قصوری کا قتل ذوالفقار  بھٹو کی پھانسی کی وجہ کیسے بنا؟

افغانستان کی صورتحال پر ٹرائیکا پلس اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا وجود - جمعرات 11 نومبر 2021

افغانستا ن کی صورتحال پر ٹرائیکا پلس اجلاس آج جمعرات کو اسلام آباد میں ہوگا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اجلاس کا افتتاح کریں گے،اجلا س میں افغانستان کے لیے چین،روس،امریکا اور پاکستان کے خصوصی نمائندگان و سفیر شرکت کریں گے، جبکہ افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی بھی شریک ہونگے...

افغانستان کی صورتحال پر ٹرائیکا پلس اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا

سندھ حکومت کا سرکاری زمین پر فراڈ 16 رہائشی منصوبوں پر کام روکنے کا حکم وجود - جمعرات 11 نومبر 2021

سندھ حکومت نے وقت پر بڑا فیصلہ کرتے ہوئے سرکاری زمین پر فراڈ 16 رہائشی منصوبوں پر کام روکنے کا حکم دے دیا ہے۔سندھ حکومت نے 9 ارب مالیت کی 30 ایکڑ سرکاری زمین فراڈ کے ذریعے حاصل کرنے کے بعد شروع کیے گئے رہائشی منصوبوں پر کام فوری طور پر روکنے کا حکم دے دیا۔لینڈ یوٹیلائزیشن ڈپارٹمن...

سندھ حکومت کا سرکاری زمین پر فراڈ 16 رہائشی منصوبوں پر کام روکنے کا حکم

موجودہ دور حکومت میں 28 ہزار 723 شہریوں نے جنس کی تبدیلی کےلیے درخواستیں دیں وجود - جمعرات 11 نومبر 2021

موجودہ دور حکومت میں 28 ہزار 723 شہریوں نے جنس کی تبدیلی کیلئے درخواستیں دیں۔ بدھ کو وزارت داخلہ نے جنس تبدیلی کے لیے دائر درخواستوں کی تفصیلات ایوان بالا میں پیش کردیں۔ وزارت داخلہ کے مطابق شہری طبی وجوہات کی بناء پر جنس کی تبدیلی کیلئے درخواستیں دائر کرتے ہیں۔ وزارت داخلہ کے م...

موجودہ دور حکومت میں 28 ہزار 723 شہریوں نے جنس کی تبدیلی کےلیے درخواستیں دیں

نیب نے اب تک وصول 8 کھرب ساڑھے 21 ارب روپے کی تفصیلات جاری کر دیں وجود - جمعرات 11 نومبر 2021

قومی احتساب بیورو نے اپنے قیام سے اب تک وصول کیے گئے 8 کھرب ساڑھے 21 ارب روپے کی تفصیلات جاری کر دیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیب نے 5 کھرب 65 کروڑ سے زائد رقم بالواسطہ وصول کیں،بینک نا دہندگان سے تقریباً 1 کھرب 98 کروڑ وصول کئے گئے۔ نیب نے رضاکارانہ واپسی اور پلی بار گین کے تحت 76 ...

نیب نے اب تک وصول 8 کھرب ساڑھے 21 ارب روپے کی تفصیلات جاری کر دیں

افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی 20 رکنی وفد کے ساتھ اسلام آباد پہنچ گئے وجود - جمعرات 11 نومبر 2021

افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی 20 رکنی وفد کی قیادت میں بدھ کو تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ۔ افغان وفد میں وزیر خزانہ ہدایت اللہ بدری اور وزیر تجارت نور الدین عزیز شامل ہیں ۔ پاکستانی وزارت خارجہ کے مطابق امیر خان متقی کا دورہ گزشتہ ماہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ...

افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی 20 رکنی وفد کے ساتھ اسلام آباد پہنچ گئے

بجلی صارفین سے ایک سال میں پی ٹی وی فیس کی مد میں 8 ارب روپے وصول کیے، وزارت اطلاعات وجود - جمعرات 11 نومبر 2021

وزارت اطلاعات و نشریات نے ایوان بالا کو بتایا ہے کہ ایک سال کے دوران پی ٹی وی فیس کی مد میں 8 ارب سے زائد روپے بجلی صارفین سے وصول کیے گئے۔ چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدرات سینیٹ اجلاس ہوا جس میں وزارت اطلاعات نے سرکاری ٹی وی کی آمدن اور ادائیگیوں سے متعلق تحریری جواب پیش کیا۔تح...

بجلی صارفین سے ایک سال میں پی ٹی وی فیس کی مد میں  8 ارب روپے وصول کیے، وزارت اطلاعات

نسلہ ٹاور گرانے کے لیے بارودی مواد کا استعمال ممکن نہیں، خطرات کی نشاندہی وجود - جمعرات 11 نومبر 2021

نسلہ ٹاور گرانے کے لیے بارودی مواد کے استعمال کے بعد پاس کی عمارتیں رہائش کے لیے خطرناک ہوسکتی ہیں۔ ذرائع کمشنر ہاؤس کے مطابق مختلف کمپنیز ایک بات پر متفق ہیں کہ نسلہ ٹاور گرانے کے لیے بڑی مقدار میں بارودی مواد استعمال ہوگا۔ مواد پھٹنے اور عمارت کے گرنے کا دبا ؤچاروں طرف بڑے علاق...

نسلہ ٹاور گرانے کے لیے بارودی مواد کا استعمال ممکن نہیں، خطرات کی نشاندہی

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس موخر وجود - جمعرات 11 نومبر 2021

حکومت نے جمعرات کو ہونے والا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس موخر کردیا۔ اس بارے میں وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بتایا کہ انتخابی اصلاحات ملک کے مستقبل کا معاملہ ہے، ہم نیک نیتی سے کوشش کررہے ہیں کہ اتفاق رائے پیدا ہو، پارلیمان کے مشترکہ اجلا...

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس موخر

پنجاب کے بلدیاتی اداروں کی عدم بحالی، سپریم کورٹ چیف سیکرٹری پر برہم وجود - بدھ 10 نومبر 2021

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب کے بلدیاتی اداروں کی عدم بحالی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف سیکرٹری پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کو جیل بھیج دیں گے ساری عمر جیل میں رہیں گے جبکہ عدالت عظمیٰ نے چیف سیکرٹری پنجاب سے عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ کرنے سے متعلق ایک ہفتے ...

پنجاب کے بلدیاتی اداروں کی عدم بحالی، سپریم کورٹ چیف سیکرٹری پر برہم

سانحہ آرمی پبلک اسکول: حکم دیں، ہم ایکشن لیں گے،وزیرِ اعظم سپریم کورٹ میں پیش وجود - بدھ 10 نومبر 2021

وزیرِ اعظم عمران خان سانحہ آرمی پبلک اسکول از خود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے طلب کرنے پر پیش ہو ئے، روسٹرم پروزیراعظم نے کھڑے ہو کر کہاہے کہ میں قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتا ہوں، ملک میں کوئی مقدس گائے نہیں، آپ حکم کریں، ہم ایکشن لیں گے۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربرا...

سانحہ آرمی پبلک اسکول: حکم دیں، ہم ایکشن لیں گے،وزیرِ اعظم سپریم کورٹ میں پیش

اپوزیشن کا حکومت کو قانون سازی کے معاملے پر ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ وجود - بدھ 10 نومبر 2021

وفاقی حکومت کو اپوزیشن نے قانون سازی کے معاملے پر ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے اسٹیئرنگ کمیٹی تشکیل دے ی۔حزب اختلاف کی جماعتوں پر مشتمل قانونی کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں شاہد خاقان عباسی، یوسف رضا گیلانی، شاہدہ اختر علی، شیری رحمان، مریم اورنگزیب، سید خورشید شاہ، شازیہ مری،...

اپوزیشن کا حکومت کو قانون سازی کے معاملے پر ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

قومی اسمبلی میں حکومت کو تاریخی شکست، اپوزیشن کا بل روکنے کی کوشش ناکام وجود - بدھ 10 نومبر 2021

قومی اسمبلی میں حکومت کو تاریخی شکست ہوئی ، اپوزیشن کابل روکنے کی حکومتی کوشش ناکام ہوگئی،امیدوار پر انتخابی نشان تبدیل نہ کرنے کی پابندی لگانے کا بل پیش کرنے کی تحریک منظور کرلی گئی،قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن جماعت ن لیگ کے رکن جاویدحسنین نے امیدوار پر7سال تک انتخابی نشان ...

قومی اسمبلی میں حکومت کو تاریخی شکست، اپوزیشن کا بل روکنے کی کوشش ناکام

افغان وزیرخارجہ مولوی امیر خان متفی آج پاکستان آئیں گے وجود - بدھ 10 نومبر 2021

افغان وزیرخارجہ امیر خان متقی کی سربراہی میں طالبان کا وفد آج (بدھ) کو پاکستان کا دورہ کرے گا۔یاد رہے کہ طالبان حکومتی وفد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی دعوت پردورہ کررہا ہے، افغان وفد افغان صورتحال پر 2 روزہ ٹرائیکا پلس اجلاس میں بھی شرکت کریگا۔افغان وزارت خارجہ کے ترجمان عبدال...

افغان وزیرخارجہ مولوی امیر خان متفی آج پاکستان آئیں گے

ملالہ یوسفزئی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں وجود - بدھ 10 نومبر 2021

امن کا نوبیل انعام حاصل کرنے والی دنیا کی کم عمر ترین شخصیت پاکستانی طالبہ اور سماجی کارکن ملالہ یوسفزئی نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں۔ ملالہ یوسف زئی نے نکاح کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں اور کہا کہ آج میری زندگی کا ایک قیمتی دن ہے، عاصر اور میں جیون ساتھی بن گئے ہیں۔انہوں نے...

ملالہ یوسفزئی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

سبزیوں کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ، شہری اور سبزی فروش دونوں پریشان وجود - بدھ 10 نومبر 2021

ملک بھر میں سبزی کی قیمتوں میں من مانا اضافہ دیکھا جارہا ہے، جس کی وجہ سے صارفین کی پریشانی مزید بڑھ گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مختلف علاقوں میں گراں فروشوں نے سبزی کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کردیا ہے، جس کی وجہ سے اب سبزی بھی غریب کی پہنچ سے دور ہوگئی ہے۔ملک کے مختلف عل...

سبزیوں کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ، شہری اور سبزی فروش دونوں پریشان

بجلی پھر مہنگی، 2.52روپے کا نیا جھٹکا، نوٹیفکیشن جاری وجود - منگل 09 نومبر 2021

نیشنل الیکٹرک پاؤر ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے سی سی پی اے کی درخواست پر بجلی 2 روپے 52 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق سینٹرل پاؤر پرچیز ایجنسی کی درخواست پر بجلی کی قیمت میں ستمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 2 رو...

بجلی پھر مہنگی، 2.52روپے کا نیا جھٹکا، نوٹیفکیشن جاری

ٹی ایل پی کا دھرنا ختم ،وزیرآباد میں معمولاتِ زندگی بحال وجود - منگل 09 نومبر 2021

تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کا دھرنا ختم ہونے کے بعد وزیر آباد میں 11 روز بعد زندگی معمولات زندگی بحال ہوگئے۔وزیر آباد میں انٹر نیٹ سروس جزوی طور پر بحال کر دی گئی جبکہ دریائے چناب کے مقام پر جی ٹی روڈ کو مکمل کھول دیا گیا جس کے بعد لاہور اور راولپنڈی کا جی ٹی روڈ سے رابطہ 11...

ٹی ایل پی کا دھرنا ختم ،وزیرآباد میں معمولاتِ زندگی بحال

پی پی اور ن لیگ سمیت تمام اپوزیشن کا حکومت کیخلاف مشترکہ احتجاج کا فیصلہ وجود - منگل 09 نومبر 2021

پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ ن سمیت تمام اپوزیشن نے حکومت کے خلاف مشترکہ احتجاج کا فیصلہ کر لیا۔پارلیمنٹ ہاوس کے چیمبر میں اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس ہوا، اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف سمیت د...

پی پی اور ن لیگ سمیت تمام اپوزیشن کا حکومت کیخلاف مشترکہ احتجاج کا فیصلہ

مضامین
اندھا دھند معاہدوں کانقصان وجود هفته 27 اپریل 2024
اندھا دھند معاہدوں کانقصان

ملک شدید بحرانوں کی زد میں ہے! وجود هفته 27 اپریل 2024
ملک شدید بحرانوں کی زد میں ہے!

صدر رئیسی کا رسمی دورۂ پاکستان اور مضمرات وجود جمعه 26 اپریل 2024
صدر رئیسی کا رسمی دورۂ پاکستان اور مضمرات

سیل ۔فون وجود جمعه 26 اپریل 2024
سیل ۔فون

کڑے فیصلوں کاموسم وجود جمعه 26 اپریل 2024
کڑے فیصلوں کاموسم

اشتہار

تجزیے
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

گرانی پر کنٹرول نومنتخب حکومت کا پہلا ہدف ہونا چاہئے! وجود جمعه 23 فروری 2024
گرانی پر کنٹرول نومنتخب حکومت کا پہلا ہدف ہونا چاہئے!

اشتہار

دین و تاریخ
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت وجود بدھ 13 مارچ 2024
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت

دین وعلم کا رشتہ وجود اتوار 18 فروری 2024
دین وعلم کا رشتہ

تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب وجود جمعرات 08 فروری 2024
تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی

بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک وجود بدھ 22 نومبر 2023
بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک

راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر