وجود

... loading ...

وجود
وجود
سانحہ سیالکوٹ،علماء کا جمعہ کو یوم مذمت منانے کا اعلان وجود - منگل 07 دسمبر 2021

ملک کے مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام نے سانحہ سیالکوٹ کی مذمت اور سری لنکن حکومت و عوام سے تعزیت کرتے ہوئے جمعہ کو یوم مذمت منانے کا اعلان کردیا۔ سری لنکن ہائی کمیشن اسلام آباد کے باہر دیگر علمائے کرام کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ سیالکوٹ واقعے نے پوری قوم کو ہلا کر رکھ دیا، سیاسی جماعتوں ...

سانحہ سیالکوٹ،علماء کا جمعہ کو یوم مذمت منانے کا اعلان

کراچی پر پھر بجلی گرادی،صارفین کیلئے 3روپے 75پیسے مہنگی وجود - منگل 07 دسمبر 2021

کراچی کے صارفین کیلئے بجلی 3روپے 75مہنگی کر دی گئی اس حوالے سے نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی ستمبر کی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ مد میں مہنگی کی گئی ،اضافہ دسمبر کے بجلی بلوں میں وصول کیا جائے گا ،نیپرا نے ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کیلئے نومبر میں سماعت کی تھی۔

کراچی پر پھر بجلی گرادی،صارفین کیلئے 3روپے 75پیسے مہنگی

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اجلاس،نیب سے ریکوریز کی تفصیلات طلب وجود - منگل 07 دسمبر 2021

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے اگلا ان کیمرہ اجلاس چھ جنوری کو طلب کرتے ہوئے نیب سے ریکوریز کی تفصیلات مانگ لیں جبکہ چیئر مین نیب نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ سپریم ترین ادارہ ہے، اس بارے میں کسی کو کوئی ابہام نہیں ہونا چاہیے، نیب کا چار سال کا آڈٹ ہو چکا ہے، ایک دو بار جائز وجوہات کی بنیاد پر پ...

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اجلاس،نیب سے ریکوریز کی تفصیلات طلب

سپریم کورٹ کا سندھ میں 25 ہزار روپے اجرت کیخلاف حکم امتناع وجود - منگل 07 دسمبر 2021

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سندھ میں 25 ہزار روپے اجرت کے خلاف حکم امتناع دیدیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے سندھ میں کم از کم اجرت 25 ہزار روپے مقرر کرنے کیخلاف درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت عظمیٰ نے حکم امتناع دیتے ہوئے اٹارنی جنرل پاکستان اور ا...

سپریم کورٹ کا سندھ میں 25 ہزار روپے اجرت کیخلاف حکم امتناع

رانا شمیم نے پیرتک بیان حلفی جمع نہ کرایا تو فرد جرم عائد کرینگے،اسلام آباد ہائیکورٹ وجود - منگل 07 دسمبر 2021

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بیان حلفی کیس میں کہا ہے کہ اگر پیر تک رانا شمیم کا بیان حلفی نہ آیا تو ان پر فرد جرم عائد کریں گے۔منگل کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے بیان حلفی کی خبر پر توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی تو رانا شمیم ہائی کورٹ میں پیش ہوئے۔...

رانا شمیم نے پیرتک بیان حلفی جمع نہ کرایا تو فرد جرم عائد کرینگے،اسلام آباد ہائیکورٹ

پی ڈی ایم کا آئندہ سال 23مارچ کو مہنگائی مارچ کا اعلان وجود - منگل 07 دسمبر 2021

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)نے مہنگائی کے خلاف آئندہ سال 23مارچ کو مارچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پی ڈی ایم کے اجلاس کے بعداس بات کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ پورے ملک کے کونے کونے سے لوگ اس دن اسلام آباد کی طرف آ ئیں گے اور یہاں مہنگائی، غربت ...

پی ڈی ایم کا آئندہ سال 23مارچ کو مہنگائی مارچ کا اعلان

نواز لیگ کے خلاف ہر جگہ لڑیں گے،آصف علی زرداری وجود - منگل 07 دسمبر 2021

سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سازش کی وجہ سے پاکستان خطرے میں ہے ، دنیا پاکستان کو توڑنا چاہتی ہے ، ہم نے پاکستان کو بچانے کا عہد کیا ہواہے ، ہم پاکستان کے لئے لڑیں گے اور اسے بچائیں گے ، میں نے اپنی جماعت سے کہا تھا ہم پنجاب میں الیکشن لڑ سکتے ہیں، میں نے ضمنی انتخا...

نواز لیگ کے خلاف ہر جگہ لڑیں گے،آصف علی زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی گوادر دھرنے کے شرکاء کے مطالبات کی مکمل حمایت کرتی ہے ،میر چنگیز خان جمالی وجود - منگل 07 دسمبر 2021

پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے صدر میر چنگیز خان جمالی ،جنرل سیکرٹری روزی خان کاکڑ اورسیکرٹری اطلاعات سردارسربلند جوگیزئی نے گوادر دھرنے کے شرکاء کے جائز مطالبات کی مکمل حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر حکومت نے دھرنے کے شرکاء کے خلاف طاقت کا استعمال کیا تواسے صوبے کے حالات خراب ہون...

پاکستان پیپلز پارٹی گوادر دھرنے کے شرکاء کے مطالبات کی مکمل حمایت کرتی ہے ،میر چنگیز خان جمالی

والد کے بیان حلفی سے مکر جانے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں، بیٹا رانا شمیم وجود - منگل 07 دسمبر 2021

گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے صاحبزادے احمد حسن کا کہنا ہے کہ والد کے بیان حلفی سے مکر جانے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں۔احمد حسن رانا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف بیان دینے والے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم اپنے بیان حلفی پر قائم ہی...

والد کے بیان حلفی سے مکر جانے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں، بیٹا رانا شمیم

جنید جمشید کی پانچویں برسی آج منائی جائے گی وجود - منگل 07 دسمبر 2021

ملک کے معروف نعت خواں جنید جمشید کی پانچویں برسی (آج) منگل7دسمبر کو منائی جائے گی ۔ جنید جمشید 3 ستمبر 1964 کوکراچی میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے وائٹل سائز کے نام سے پاپ موسیقی کا بینڈ تشکیل دیا جس میں بطور گلو کار 1987 میں کیریئر کا آغاز کیا۔اس بینڈکی جانب سے ملی نغمہ دل دل پاکستان ج...

جنید جمشید کی پانچویں برسی آج منائی جائے گی

پی ٹی وی نے چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کو قانونی نوٹس بھیج دیا وجود - منگل 07 دسمبر 2021

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی جانب سے قومی ٹیم کی سیریز کے نشریاتی حقوق کسی اور چینل کو دینے کے مسئلے پر پاکستان ٹیلی ویڑن(پی ٹی وی) نے چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کو قانونی نوٹس بھجوا دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی وی کی جانب سے بیرسٹر احمد پنسوتا نے پی سی بی کو لیگل نوٹس بھجوایا ...

پی ٹی وی نے چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کو قانونی نوٹس بھیج دیا

عام انتخابات میں (ن) نے 89678ووٹ ،تحریک انصاف نے77231 ووٹ حاصل کیے تھے وجود - پیر 06 دسمبر 2021

2018ء میں ہونے والے عام انتخابات میں حلقہ این اے 13 3سے مسلم لیگ(ن) کے امیدوار پرویز ملک نے 89678ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی تھی جبکہ تحریک انصاف کے امیدوار اعجاز احمد چوہدری77231 ووٹ لے کر دوسرے نمبر ،تحریک لبیک پاکستان کے امیدوار مطلوب احمد 13235 ووٹ لے کر تیسرے جبکہ پیپلز پا...

عام انتخابات میں (ن) نے 89678ووٹ ،تحریک انصاف نے77231 ووٹ حاصل کیے تھے

ضمنی انتخاب ،(ن) کی کامیابی سے زیادہ اسلم گل کی جانب سے غیر متوقع 32313ووٹ حاصل کرناموضوع بحث وجود - پیر 06 دسمبر 2021

حلقہ این اے 133کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کی کامیابی سے زیادہ پیپلز پارٹی کے امیدوار اسلم گل کی جانب سے غیر متوقع طور پر 32313ووٹ حاصل کرناموضوع بحث بنا ہوا ہے ،جبکہ سیاسی حلقوں میں یہ قیاس آرائیاں بھی جاری ہیں کہ مسلم لیگ(ن) کی کامیابی کا مارجن کم کرنے کیلئے تحریک انصاف کی ...

ضمنی انتخاب ،(ن) کی کامیابی سے زیادہ اسلم گل کی جانب سے غیر متوقع  32313ووٹ حاصل کرناموضوع بحث

این اے133 ضمنی انتخاب ،مسلم لیگ (ن) نے اپنی نشست دوبارہ جیت لی،پیپلزپارٹی کی غیر معمولی پیشرفت وجود - پیر 06 دسمبر 2021

صوبائی دارالحکومت کے حلقہ این اے 133میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں غیر سرکاری اورغیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے میدان مار لیا، مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی پرویز ملک کے انتقال سے خالی ہونے والی نشست پر ان کی اہلیہ شائستہ پرویز ملک نے 46811جبکہ ان کے مد مقابل پیپلزپارٹی...

این اے133 ضمنی انتخاب ،مسلم لیگ (ن) نے اپنی نشست دوبارہ جیت لی،پیپلزپارٹی کی غیر معمولی پیشرفت

تحقیقاتی اداروں نے پریانتھا کے مکان کو سیل کردیا وجود - پیر 06 دسمبر 2021

تحقیقاتی اداروں نے سیالکوٹ میں متشدد ہجوم کے ہاتھوں مارے گئے سری لنکن منیجر پریانتھا کا مکان سیل کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سری لنکن شہری پاکستان میں 10 سال سے زائد عرصے سے رہائش پزیر تھا، جس فیکٹری میں مارا گیا وہاں پر 8 سال سے کام کر رہا تھا۔اہل محکمہ نے پریانتھا سے متعلق رائے...

تحقیقاتی اداروں نے پریانتھا کے مکان کو سیل کردیا

لندن میں گورنر پنجاب چودھری سرور کی گاڑی کو جرمانہ وجود - پیر 06 دسمبر 2021

گورنرپنجاب چودھری سرور کی گاڑی کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ لندن میں گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کی گاڑی کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانے کی ٹکٹ جاری کی گئی،وہ سنٹرل لندن میں اپنے بیٹے کے فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ میں ایک تقریب کیلئے شرکت کیلئے موجود ت...

لندن میں گورنر پنجاب چودھری سرور کی گاڑی کو جرمانہ

بلدیاتی الیکشن ای وی ایم پر نہیں ہوسکتے،شبلی فراز نے ہاتھ اُٹھا لیے وجود - پیر 06 دسمبر 2021

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں مختلف پینلز ہوتے ہیں جس کی وجہ سے بلدیاتی الیکشن ای وی ایم پر نہیں ہوسکتے،الیکٹرانک ووٹنگ مشین میں صرف 200امیدوار آسکتے ہیں ،تحصیل ناظم کے انتخاب کیلئے مشین استعمال کی جاسکتی ہے۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو...

بلدیاتی الیکشن ای وی ایم پر نہیں  ہوسکتے،شبلی فراز نے ہاتھ اُٹھا لیے

پاکستانی ورکرز کی بھرتی سے متعلق پاکستان اور سعودی عرب میں دو معاہدے وجود - پیر 06 دسمبر 2021

سعودی عرب نے پاکستانی ورکرز کی بھرتی اور ہنر کی تصدیق کے پروگرام سے متعلق حکومت کے ساتھ دو معاہدوں پر دستخط کردیے۔معاہدوں پر دستخط کی تقریب وفاقی وزیر برائے تعلیم، پیشہ ورانہ تربیت اور قومی ورثہ شفقت محمود کے دورہ سعودی عرب کے دوران ہوئی۔ یہ معاہدہ تنازعات کو حل کرنے اور کسی بھی ...

پاکستانی ورکرز کی بھرتی سے متعلق پاکستان اور سعودی عرب میں دو معاہدے

سری لنکن شہری پریانتھا کما راکی لاش سری لنکن سفیر کے حوالے وجود - پیر 06 دسمبر 2021

سانحہ سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے سری لنکن شہری پریانتھا کما راکی لاش کو سری لنکن سفیر کے حوالے کردیاگیا ۔ بتایاگیاہے کہ سانحہ سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے سری لنکن شہری پریانتھا کما راکی لاش کو انتہائی سخت سکیورٹی میں سیالکوٹ سے لاہور منتقل...

سری لنکن شہری پریانتھا کما راکی لاش سری لنکن سفیر کے حوالے

حکومتی امیدوار کے بغیر این اے 133کے ضمنی انتخاب کا میدان آج لگے گا وجود - اتوار 05 دسمبر 2021

صوبائی دارالحکومت لاہور کے حلقہ این اے 133کے ضمنی انتخاب کا میدان آج (اتوار) 5دسمبرکو لگے گا،پرویز ملک کے انتقال سے خالی ہونے والی نشست پر ہونے والے ضمنی انتخاب میںحکمران جماعت تحریک انصاف اپنے نامزد امیدوارجمشید اقبال چیمہ کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر پہلے ہی مقابلے کی دوڑ سے...

حکومتی امیدوار کے بغیر این اے 133کے ضمنی انتخاب کا میدان آج  لگے گا

تحریک انصاف کے کارکنوں،ووٹرز کو 133 کے ضمنی انتخاب سے لا تعلق رہنے کی ہدایت وجود - اتوار 05 دسمبر 2021

پاکستان تحریک انصاف نے این اے 133کے مقابلے میں شامل نہ ہونے پر اپنے کارکنوںاورووٹرز کو این اے133کے ضمنی انتخاب سے لا تعلق رہنے کی ہدایت کر رکھی ہے ۔ تحریک انصاف کی جانب سے کہاگیاہے کہ ہمارے امیدوار کو تکنیکی غلطی کی وجہ سے مقابلے سے باہر رکھاگیا ۔ تحریک انصاف نے کسی دوسری جماعت ی...

تحریک انصاف کے کارکنوں،ووٹرز کو 133 کے ضمنی انتخاب سے لا تعلق رہنے کی ہدایت

آگ لگنے سے بچ جانے والے حصے کی ہڈیاں ٹوٹی پائی گئیں، سری لنکن منیجر کی لاش کی پوسٹ مارٹم رپورٹ وجود - هفته 04 دسمبر 2021

سیالکوٹ میں سیکڑوں مشتعل افراد کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فیکٹری کے سری لنکن منیجر کی لاش کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آگ لگنے سے بچ جانے والے حصے کی ہڈیاں ٹوٹی پائی گئیں۔ذرائع کے مطابق پوسٹ مارٹم میں سری لنکن شہری پریانتھا کی لاش کا زیادہ تر حصہ جلا ہوا پایا گیا، آگ لگنے ...

آگ لگنے سے بچ جانے والے حصے کی ہڈیاں ٹوٹی پائی گئیں، سری لنکن منیجر کی لاش کی پوسٹ مارٹم رپورٹ

توہین رسالت: سنگین الزام لگا کر خود ہی وحشیانہ،حرام طریقے سے سزا دینے کا کوئی جواز نہیں، مفتی تقی عثمانی وجود - هفته 04 دسمبر 2021

معروف عالم دین مولانا تقی عثمانی نے سیالکوٹ میں فیکٹری کے غیر ملکی مینیجر کی توہین مذہب کے الزام میں ہلاکت کے واقعہ پر کہا ہے کہ توہین رسالت انتہائی سنگین جرم ہے، ملزم سے اس کے ارتکاب کے ثبوت بھی اتنے ہی مضبوط ہونے ضروری ہیں ۔ اپنے بیان میں مولانا تقی عثمانی نے کہا کہ کسی پر یہ س...

توہین رسالت: سنگین الزام لگا کر خود ہی  وحشیانہ،حرام طریقے سے سزا دینے کا کوئی جواز نہیں، مفتی تقی عثمانی

آغا سراج کی کراچی منتقلی کے لیے راہداری ریمانڈ منظور وجود - هفته 04 دسمبر 2021

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کا راہداری ریمانڈ منظور کرلیا۔قومی احتساب بیورو (نیب)کے حکام سخت سکیورٹی میں پی پی رہنما اور سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو لے کر احتساب عدالت پہنچے جہاں انہیں جج محمد بشیر کے روبرو پیش کیا گیا۔نیب پراسیکیوٹر نے ...

آغا سراج کی کراچی منتقلی کے لیے راہداری ریمانڈ منظور

مضامین
تمل ناڈو کے تناظر میں انتخابات کا پہلامرحلہ وجود منگل 23 اپریل 2024
تمل ناڈو کے تناظر میں انتخابات کا پہلامرحلہ

بھارت اورایڈز وجود منگل 23 اپریل 2024
بھارت اورایڈز

وزیر اعظم کا یوتھ پروگرام امید کی کرن وجود منگل 23 اپریل 2024
وزیر اعظم کا یوتھ پروگرام امید کی کرن

انتخابی منظرنامہ سے غائب مسلمان وجود پیر 22 اپریل 2024
انتخابی منظرنامہ سے غائب مسلمان

جناح کا مقدمہ ( قسط نمبر 3) وجود اتوار 21 اپریل 2024
جناح کا مقدمہ ( قسط نمبر 3)

اشتہار

تجزیے
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

گرانی پر کنٹرول نومنتخب حکومت کا پہلا ہدف ہونا چاہئے! وجود جمعه 23 فروری 2024
گرانی پر کنٹرول نومنتخب حکومت کا پہلا ہدف ہونا چاہئے!

اشتہار

دین و تاریخ
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت وجود بدھ 13 مارچ 2024
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت

دین وعلم کا رشتہ وجود اتوار 18 فروری 2024
دین وعلم کا رشتہ

تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب وجود جمعرات 08 فروری 2024
تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی

بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک وجود بدھ 22 نومبر 2023
بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک

راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر