جب جوہان لولوس اکتوبر 2014ء میں نیوزی لینڈ آئے تھے تو ان کا واحد ہدف تھا ملک بھر کا سفر کرنا اور نت نئی جگہیں تلاش کرنا۔ پھر انہوں نے اگلے 10 میں جو کچھ کیا، وہ ان کے تصور سے بھی کہیں زیادہ تھا۔ انہوں نے اس خوبصورت ملک کی ایسی ایسی تصویریں نکالی ہیں جنہیں دیکھ کر کشمیر والا شعر نیوزی لینڈ کے نام کرنے کا دل کرتا ہے کہ 'گر فردوس...

وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید اور تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود کے درمیان گزشتہ روز ایک ٹی وی مباحثے میں" توتو میں میں" کا بدترین مظاہرہ ہوا۔دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو آڑے ہاتھوں لیا۔ افسوس ناک طورپر سیاسی رہنما تاحال گفتگو کے آداب تک نہیں سیکھ پائے۔ اُن کے کلام اور ایک دوسرے کے خلاف زبان سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ کسی بات کو بیان کرنے کے ہنر سے کتنے خالی...

یہ نظامِ شمسی کتنا بڑا ہے؟ اگر آپ کسی دستاویزی فلم میں تصوراتی خاکے دیکھیں یا اپنے بچے کی اسکول کی کتابوں میں چھاپے گئے نقشوں کو دیکھیں یا مندرجہ بالا تصویر ہی دیکھ لیں۔ کیا آپ سمجھتے ہیں کہ یہ بالکل حقیقی تناسب کے ساتھ ہیں؟ آپ غلطی پر ہیں۔ امریکا کے دو دوستوں نے یہ بتانے کے لیے ایک انوکھے تجربے کا سہارا لیا ہے کہ آخر حقیقی تناسب کے ساتھ نظام...

بھارت کی 8 فیصد آبادی اس کے اصل باسیوں پر مشتمل ہے۔ ملک کے دور دراز علاقوں، بالخصوص وسطی و شمال مشرقی جنگلات اور پہاڑیوں پر مقیم یہ قبائل اپنی زبان، ثقافت اور طرز زندگی رکھتے ہیں لیکن یہ ملک کا محروم ترین طبقہ بھی ہیں۔ نئی دہلی کے سینٹر فار پالیسی آلٹرنیٹوز کے چیئرمین موہن گروسوامی کے مطابق زیادہ تر قبائلی دیہات اور آبادیوں کی اسکولوں اور صحت کے مراکز تک کوئی رسائی...

امریکا کی معروف صحافی، مصنف اور سابق صدر بل کلنٹن کی سیاسی مشیر رہنے والی نومی وولف کہتی ہے کہ مین اسٹریم میڈیا میں آنے والے بیشتر پروگرام جعلی خبروں اور حکومتی پروپیگنڈے پر مشتمل ہوتے ہیں۔ "امریکی اب اس حقیقت کو جاننے لگے ہیں کہ وہ خبروں میں زیادہ تر جو کچھ سنتے ہیں وہ درحقیقت جعلی ہوتا ہے۔" ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے نومی وولف نے کہا کہ ایک صحافی...

کرۂ ارض پر انسانوں کی آبادی ہمارے تصور سے کہیں زیادہ تیزی سے بڑھ رہی ہے اور 2050ء تک معلوم کائنات میں زندگی کے حامل اس واحد سیارے پر 10 ارب انسان موجود ہوں گے۔ انسانوں کا سب سے بڑا مرکز آج ٹوکیو ہے کہ جس کی آبادی 38 ملین یعنی 3.8 کروڑ ہے۔ اس وقت آبادی کے لحاظ سے دنیا کے 10 بڑے شہروں میں سے صرف ایک یعنی قاہرہ افریقہ میں واقع ہے...

میڈیا کا کام صرف اتنا ہے کہ عوام کے مسائل کو اجاگر کیا جائے اور حکام بالا تک پہنچایا جائے لیکن اگر اسی میڈیا کی کچھ کالی بھیڑیں خود کو ملنے والی طاقت کا ناجائز فائدہ اٹھائیں تو نہ صرف اس فیلڈ میں کام کرنے والے اچھے لوگ بھی بدنام ہوتے ہیں بلکہ بہت سے لوگوں کو ذہنی اذیت سے بھی گزرنا پڑتا ہے۔ملک کے معتبر ٹی وی چینل کی خاتون اینکر جب کوئی...

پانچویں ہمدان بن محمد بن راشد المکتوم انٹرنیشنل فوٹوگرافی ایوارڈز (HIPA) کی تقریب متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں منعقد ہوئی۔ جس میں 23 مختلف اعزازات دیے گئے جن میں سے تین چینی فوٹوگرافرز نے جیتے۔ ایچ آئی پی اے کا آغاز شیخ ہمدان بن محمد نے فن، ثقافت اور جدت طرازی سے دبئی کی وابستگی اور حوصلہ افزائی کے لیے کیا تھا۔ اس سال کے موضوعات "خوشی"، "جنگلی حیات"، "باپ بیٹا"، اور...

جب دنیا آپ کے سامنے بکھر رہی ہو، تمام عمر جس موت کو جھٹلایا وہ سب سے بڑی حقیقت بن کر سامنے کھڑی ہو، تو انسان کے منہ سے جو الفاظ نکلتے ہیں وہ اس کی پوری زندگی کا لب لباب ہو سکتے ہیں۔ ایک زندگی جسے ہمیشہ 'طویل' سمجھا گیا، جب مختصر ہو کر ایک ساعت میں سمٹ آئے تو ماضی پر ایک اچٹتی ہوئی نگاہ کے ساتھ کوئی کلمہ بھی ادا ہو...
اشتہارات