واشنگٹن آن لائن فوکس نیوز کے مقبول ترین اینکر بل اوریلی کو نوکری سے نکال دیا گیا انھیں جنسی طور پرہراساں کرنے کے الزام کے تحت ملازمت سے فارغ کیا گیا ہے۔ بل اوریلی کہتے ہیں کہ معاملہ عدالتی کارروائی کے نام پر ان سے رقم بٹورنے کی کوشش لگتا ہے۔ فوکس نیوزکے سب سے مقبول پروگرام کے معروف اینکر کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام کے تحت ملازمت سے فارغ کیا...

گزشتہ کچھ عرصے سے الیکٹرانک میڈیا کے حوالے سے یہ شکایات عام ہوتی جارہی ہیں کہ یہ اپنی حدود سے نہ صرف تجاوز کررہا ہے بلکہ اس کے مختلف نمائندے بعض معامالات میں ’’بلیک میلنگ‘‘ کرتے ہوئے بھی پائے گئے۔ ان واقعات نے مجموعی طور پر صحافت کے دامن کو داغدار کیا ہے۔اس ضمن میں بلیک میلنگ کا ایک تازہ واقعہ سامنے آیاہے۔ اب تک نیوز اور ایچ ٹی وی کے نمائندوں نے بلیک میلنگ...

میڈیا کا کام صرف اتنا ہے کہ عوام کے مسائل کو اجاگر کیا جائے اور حکام بالا تک پہنچایا جائے لیکن اگر اسی میڈیا کی کچھ کالی بھیڑیں خود کو ملنے والی طاقت کا ناجائز فائدہ اٹھائیں تو نہ صرف اس فیلڈ میں کام کرنے والے اچھے لوگ بھی بدنام ہوتے ہیں بلکہ بہت سے لوگوں کو ذہنی اذیت سے بھی گزرنا پڑتا ہے۔ملک کے معتبر ٹی وی چینل کی خاتون اینکر جب کوئی...

روس کے سرکاری نشریاتی ادارے "رشیا ٹوڈے" نے ان ثبوتوں کا جائزہ لیتے ہوئے ایک رپورٹ پیش کی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ 11 ستمبر 2001ء کو امریکا پر ہونے والے حملے دراصل "اندر کا کام" تھے۔ رپورٹ یہ بھی بتاتی ہے کہ امریکی حکومت اور سی آئی اے کے اعلیٰ ترین عہدیداران کے یہ بیانات ریکارڈ پر موجود ہیں کہ اپنے ہی عوام کے خلاف دہشت گردی کے واقعات میں...

ترک صدر رجب طیب اردوغان ترک عوام کے دلوں کی دھڑکن ہیں۔ جس قوم کے افراد اس رہنما کے لیے ٹینکوں کے آگے لیٹ جائیں، اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ وہ ان سے کتنی محبت کرتے ہیں۔ ابھی چند روز پہلے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر نے تقریر کے دوران شہدا کی یاد میں ایک خوبصورت نظم پڑھی جس کا عنوان "اے میری پیاری قوم" تھا۔ اس نظم...

مسلم ممالک میں مغربی طرز کی قوم پرستی کی ابتدائی بنیادیں ترکی میں پڑیں۔ عثمانی سلطنت ہی کے عہد میں یہاں نوجوانان ترک جیسی خالص قوم پرست تنظیمیں وجود میں آئیں جو بہت جلد بڑے اثر و رسوخ کی حامل بن گئیں اور عثمانی عہد میں ہی اہم ترین سرکاری عہدوں پر اسی کے کارکن ہوتے تھے۔ یہی وجہ ہے کہ ترکی میں قوم پرستوں کا شروع سے بہت اثر و رسوخ رہا ہے۔...

امریکا کی معروف صحافی، مصنف اور سابق صدر بل کلنٹن کی سیاسی مشیر رہنے والی نومی وولف کہتی ہے کہ مین اسٹریم میڈیا میں آنے والے بیشتر پروگرام جعلی خبروں اور حکومتی پروپیگنڈے پر مشتمل ہوتے ہیں۔ "امریکی اب اس حقیقت کو جاننے لگے ہیں کہ وہ خبروں میں زیادہ تر جو کچھ سنتے ہیں وہ درحقیقت جعلی ہوتا ہے۔" ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے نومی وولف نے کہا کہ ایک صحافی...

ایک ایشیائی شہر نے انگولا کے دارالحکومت کو پیچھے چھوڑتے ہوئے غیر ملکیوں کے لیے دنیا کے مہنگے ترین شہر کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ یہ سالانہ سروے مرسر کنسلٹنگ گروپ کی جانب سے کیا جاتا ہے جس میں دنیا بھر کے 200 شہروں میں 200 سے زیادہ چیزوں کا تقابل کیا جاتا ہے جن میں رہائش، خوراک اور ٹرانسپورٹ جیسی بنیادی ضروریات بھی شامل ہوتی ہیں۔ 2016ء میں دنیا کے 10 مہنگے ترین...

اس وقت پوری دنیا میں صرف دس ممالک ایسے ہیں جو حالت جنگ میں نہیں ہیں اور کسی بھی تنازع سے مکمل طور پر آزاد ہیں۔ انسٹیٹیوٹ فار اکنامکس اینڈ پیس کی جانب سے جاری کردہ گلوبل پیس انڈیکس 2016ءکے مطابق صرف بوٹسوانا، چلی، کوسٹاریکا، جاپان، موریشیئس، پاناما، قطر، سوئٹزرلینڈ،یوروگوئے اور ویت نام تنازعات سے پاک ہیں۔ آئس لینڈ دنیا کے پرامن ترین ممالک میں پہلے نمبر پر ہے جس کے بعد ڈنمارک، آسٹریا،...

محمد علی باکسنگ کی دنیا کے پہلے کھلاڑی تھے جو تین بار عالمی ہیوی ویٹ چیمپئن بنے۔ 1942ء میں پیدا ہونے والے محمد علی کا اسلام قبول کرنے سے پہلے نام کیسیئس کلے تھا۔ وہ 18 سال کی عمر میں 1960ء کے روم اولمپکس میں سونے کا تمغہ جیتنے میں کامیاب رہے اور 1964ء میں سونی لسٹن کو دھول چٹا کر عالمی شہرت حاصل کی۔ پھر وہ محمد علی بنے، اور ایک دہائی تک...
اشتہارات