وجود

... loading ...

وجود
وجود
میری کسی سے لڑائی نہیں ہے، لگتا ہے سسرال دوبارہ جانا پڑے گا، شیخ رشید وجود - هفته 18 فروری 2023

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ میری کسی کوئی لڑائی نہیں، مجھے لگتا ہے کہ سسرال دوبارہ جانا پڑے گا۔ اسلام آباد میں عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہا کہ مجھ سے موبائل فونز کے پاس ورڈ مانگے گئے، وہ بھی بتا دیے، مجھے موت کی چکی میں رکھا گیا جہاں فواد چودھری کو رکھا گیا، مجھ سے کیس کے بارے میں...

میری کسی سے لڑائی نہیں ہے، لگتا ہے سسرال دوبارہ جانا پڑے گا، شیخ رشید

بلدیاتی الیکشن رکوانے کی ایم کیو ایم کی درخواست مسترد وجود - جمعرات 12 جنوری 2023

سندھ ہائی کورٹ نے بلدیاتی الیکشن رکوانے کی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ عدالت نے الیکشن کمیشن کے کورم سے متعلق درخواست پر مختصر فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے نامکمل کورم اور اقدامات کی قانونی حیثیت کے معاملے میں عدالت نے کہا کہ الیکشن...

بلدیاتی الیکشن رکوانے کی ایم کیو ایم کی درخواست مسترد

کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی وجود - اتوار 04 دسمبر 2022

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ داعش خراسان نے کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق افغان حکام کے ساتھ مشاورت کے بعد ہم ان رپورٹس کی سچائی کی تصدیق کر رہے ہیں۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ یہ حملہ دہشت گردی سے افغا...

کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی

موت کیا ایک لفظِ بے معنی جس کو مارا حیات نے مارا وجود - هفته 03 دسمبر 2022

نوے کی دہائی میں فلم کی جگماتی اسکرین پر اپنی پاٹ دار آواز سے گونجنے والے افضال احمد گزشتہ روز انتقال کر گئے۔ اپنے شاندار اظہار اور جاندار کردار کے باعث فلمی دنیا میں ایک نام اور مقام بنانے والے افضال احمد کی موت نے اس رنگین دنیا کے بظاہر پرشور مگر درحقیقت پرسکوت سمندر میں ذرا سی...

موت کیا ایک لفظِ بے معنی               جس کو مارا حیات نے مارا

ایک سورج تھا کہ تاروں کے گھرانے سے اٹھا وجود - اتوار 20 نومبر 2022

18/نومبر کی تاریخ دل میں برچھی بن کر اُتر گئی۔ اس تاریخ نے ماضی میں قدیم وجدید علوم کے شَناور علامہ شبلی نعمانی کو ہم سے جدا کردیا تھا، اب یہی تاریخ جلیل القدر عالم ِ دین صدر دارالعلوم کراچی مفتی رفیع عثمانی صاحب کی زندگی کی برکتوں سے ہمیں محروم کر گئی۔ مفتی رفیع عثمانی نے تحریک ...

ایک سورج تھا کہ تاروں کے گھرانے سے اٹھا

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری جے آئی ٹی کی تشکیل کے خلاف لارجر بینچ تحلیل وجود - منگل 15 نومبر 2022

لاہور ہائیکورٹ میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری جے آئی ٹی کی تشکیل کے خلاف لارجر بینچ تحلیل ہو گیا۔بینچ کے ممبر جسٹس علی ضیا باجوہ نے سماعت سے معذرت کر لی۔ جسٹس علی ضیا باجوہ نے کہا کہ ذاتی وجوہات کی بنیاد پر بینچ میں شامل نہیں ہوسکتا۔ چیف جسٹس امیر بھٹی کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ...

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری جے آئی ٹی کی تشکیل کے خلاف لارجر بینچ تحلیل

صحافت اپنا قبلہ درست کرے، ورنہ آزادی تو دور غلامی بھی ڈھنگ کی نہ ملے گی وجود - اتوار 30 اکتوبر 2022

پاکستان میں آزاد اور ذمہ دارانہ صحافت بہت تیزی سے روبہ زوال ہے۔ نئے نئے ابلاغی اداروں نے اس مقدس پیشے کو تماشا بنا کر رکھ دیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے نمائندے طاقت وروں اور سیاسی جماعتوں کے نوکروں کی طرح کارگزار ہیں۔ اینکرز اور تجزیہ کار واضح تعصبات کے شکار ہیں۔ سیاسی کارکنان کی طرح صح...

صحافت اپنا قبلہ درست کرے، ورنہ آزادی تو دور غلامی بھی ڈھنگ کی نہ ملے گی

مسجد نبویۖ سے مسجد قبا تک خصوصی پیدل ٹریک بن گیا، برقی قمقموں سے سج گیا وجود - پیر 10 اکتوبر 2022

مسجد نبویۖ سے اسلام کی پہلی مسجد قبا تک خصوصی پیدل ٹریک بنایا گیا ہے جسے درب السنہ کہا جا تا ہے۔رپورٹ کے مطابق تقریبا تین کلو میٹر کا پیدل ٹریک اسی تاریخی راستے پر بنایا گیا ہے جسے نبی کریمۖ بھی مسجد نبویۖ سے مسجد قبا تک جانے کے لیے استعمال کیا کرتے تھے۔ آپۖ کبھی پیدل اور کبھی ا...

مسجد نبویۖ سے مسجد قبا تک خصوصی پیدل ٹریک بن گیا، برقی قمقموں سے سج گیا

رواں سال 12 لاکھ عمرہ زائرین کی سعودی عرب آمد، پاکستان دوسرے نمبر پر وجود - جمعه 07 اکتوبر 2022

رواں سال 12 لاکھ سے زائد عمرہ زائرین سعودی عرب پہنچے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق سب سے زیادہ 3 لاکھ 17 ہزار 200 زائرین انڈونیشیا سے آئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پاکستان سے1 لاکھ 95 ہزار 224 اور بھارت سے 1لاکھ 33 ہزار 517 عمرہ زائرین آئے۔ دریں اثنا خانہ کعبہ کی جنرل پریذی...

رواں سال 12 لاکھ عمرہ زائرین کی سعودی عرب آمد، پاکستان دوسرے نمبر پر

گوگل کا خراج تحسین ، ڈوڈل اساتذہ کے نام وجود - بدھ 05 اکتوبر 2022

گوگل نے خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اپنا ڈوڈل اساتذہ کے نام کر دیا۔ گھر کے بعد اسکول وہ جگہ ہے جہاں بچے تربیت حاصل کرتے ہیں، اور اساتذہ بچوں کے مستقبل بنانے کے ساتھ ان کو ایک بہتر انسان بنانے میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ورلڈ ٹیچرز ڈے منایا گیا، اس موقع ...

گوگل کا خراج تحسین ، ڈوڈل اساتذہ کے نام

سارہ قتل کیس، ملزم شاہ نواز کی والدہ ثمینہ شاہ کی عبوری ضمانت میں 7 اکتوبر تک توسیع وجود - پیر 03 اکتوبر 2022

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے سارہ قتل کیس کے ملزم شاہ نواز کی والدہ ثمینہ شاہ کی عبوری ضمانت میں 7 اکتوبر تک توسیع کر دی۔ پیر کو اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج شیخ سہیل نے سارہ قتل کیس کی سماعت کی۔ سارہ قتل کیس کے ملزم شاہ نواز امیر کی والدہ ثم...

سارہ قتل کیس، ملزم شاہ نواز کی والدہ ثمینہ شاہ کی عبوری ضمانت میں 7 اکتوبر تک توسیع

دیکھو مجھے جو دیدہ عبرت نگاہ ہو وجود - پیر 19 ستمبر 2022

یہ تصویر غور سے دیکھیں! یہ عمران فاروق کی بیوہ ہے، جس کا مرحوم شوہر ایک با صلاحیت فرد تھا۔ مگر اُس کی "صالحیت" کے بغیر "صلاحیت" کیا قیامتیں لاتی رہیں، یہ سمجھنا ہو تو اس شخص کی زندگی کا مطالعہ کریں۔ عمران فاروق ایم کیوایم کے بانی ارکان اور رہنماؤں میں سے ایک تھا۔ اُس نے ایم کیوای...

دیکھو مجھے جو دیدہ عبرت نگاہ ہو

ایرانی سپریم لیڈر سخت علیل، ڈاکٹروں کی کڑی نگرانی جاری وجود - هفته 17 ستمبر 2022

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای بیماری کے سنگین شکل اختیار کر جانے کے بعد سرجری کے مرحلے سے گزارے جا رہے ہیں۔ لیکن اس بارے میں کسی ایرانی ذریعے یا سرکاری ذرائع نے ابھی تک کوئی اطلاع دی ہے نہ پریس ریلیز جاری کیا ہے۔ اس سے پہلے امریکی اخبار نے جمعہ کے روز رپورٹ کیا تھا کہ...

ایرانی سپریم لیڈر سخت علیل، ڈاکٹروں کی کڑی نگرانی جاری

سونے، تانبے سمیت سعودی عرب میں متعدد ارضیاتی دریافتیں وجود - جمعه 16 ستمبر 2022

سعودی جیولوجیکل سروے نے مملکت میں معدنی ذخائر کی تلاش شروع کرنے کے منصوبے کا اعلان کر دیا۔ سروے کی نمائندگی سینٹر فار سروے انگ اینڈ ایکسپلوریشن فار منزلز کرتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس موقع پر بتایا گیا کہ مدینہ منورہ میں چار مقامات پر سونے اور تانبے کے ذخائر بھی دریافت ہوئے ہی...

سونے، تانبے سمیت سعودی عرب میں متعدد ارضیاتی دریافتیں

سعودی عرب،6 سال میں رئیل اسٹیٹ اورترقیاتی منصوبے11 کھرب ڈالرسے متجاوز وجود - بدھ 07 ستمبر 2022

سعودی عرب میں 2016 میں ویژن 2030 کے تحت وسیع تر اصلاحات کے آغاز کے بعد رئیل اسٹیٹ اور انفراسٹرکچر منصوبوں کی مجموعی مالیت 11 کھرب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ اعدادوشمار پراپرٹی کنسلٹنسی نائٹ فرینک نے ایک بیان میں جاری کیے ۔اس فرم کے مطابق مملکت بھر میں 5 لاکھ...

سعودی عرب،6 سال میں رئیل اسٹیٹ اورترقیاتی منصوبے11 کھرب ڈالرسے متجاوز

مریم نواز، فضل الرحمان اور رانا ثنا کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج وجود - جمعه 26 اگست 2022

اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دی۔ مریم نواز، رانا ثنا اللہ اور مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر افراد کے خلاف توہین عدالت...

مریم نواز، فضل الرحمان اور رانا ثنا کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

پی ٹی آئی کا بشریٰ بی بی کی فون ٹیپنگ کے فورنزک ٹیسٹ کرانے کا مطالبہ وجود - منگل 05 جولائی 2022

پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی فون ٹیپنگ کے فورنزک ٹیسٹ کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی فون ٹیپنگ فورنزک کے بعد پتا چلے گا کہ اصلی یا نقلی ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق فون ٹیپنگ غیر قانونی ہے،سپریم کورٹ عمران خان ...

پی ٹی آئی کا بشریٰ بی بی کی فون ٹیپنگ کے فورنزک ٹیسٹ کرانے کا مطالبہ

بلوچستان کا بجٹ تماشا وجود - بدھ 29 جون 2022

بلوچستان کا سال2022-23ء کا بجٹ بالآخر 21جون کو پیش کردیا گیا۔ بجٹ تماشا بنارہا ۔ صوبے کی پارلیمانی تاریخ میں ایک اور کر یہہ باب کا اضافہ ہوا ہے۔ پیش ازیں 18جون2021ء میں جا م کمال حکومت میں بجٹ کے دن بلوچستان اسمبلی کا احاطہ اکھاڑے میں بدل کر تاریخ رقم کی جا چکی ہے۔ یو ں اس بار ف...

بلوچستان کا بجٹ تماشا

پاکستان کی ترقی میںقیادت کا کردار اہم ہے، ِعارف علوی وجود - پیر 27 جون 2022

مشکل وقت میں قیادت (لیڈر شپ) کا کردار اہم ہوتا ہے، جو مسائل کو سمجھنے اور اس کا حل تلاش کرنے میں لگی رہتی ہے۔ قیادت مخلص ہو تو قوم کو ترقی کی راہ پر گامزن کرسکتی ہے۔ یہ بات اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) اور بانی کارپوریٹ پاکستان گ...

پاکستان کی ترقی میںقیادت کا کردار اہم ہے، ِعارف علوی

سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کی ٹائیگر فورس اور لانگ مارچ کے خلاف درخواست دائر وجود - پیر 13 جون 2022

سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کی ٹائیگر فورس اور لانگ مارچ کے خلاف درخواست دائر کی گئی ہے۔ پیر کو درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ٹائیگر فورس کو کی گئی ادائیگیوں کی تحقیقات کیلئے ایف آئی اے کو حکم دیا جائے، عمران خان اور پی ٹی آئی رہنمائوں کے غیرقانونی اقدامات پر جے آئی ٹی ب...

سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کی ٹائیگر فورس اور لانگ مارچ کے خلاف درخواست دائر

بجلی 3 روپے 99 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری وجود - پیر 13 جون 2022

نیشنل الیکٹرک پاؤر ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت اپریل کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 3 روپے 99 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی(سی پی پی اے)نے 4 روپے 5 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی۔ نیپرا کے مطابق اتھارٹی نے 31 مئی 2022...

بجلی 3 روپے 99 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

کراچی سے پی آئی اے کی پہلی حج پرواز 291 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ وجود - بدھ 08 جون 2022

قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی پہلی حج پرواز پی کے 743 کراچی سے بدھ کی صبح 291 عازمین حج کو لے کر مدینہ منورہ روانہ ہو گئی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق کراچی ائیرپورٹ سے پی آئی اے کی پہلی پرواز پی کے 743 سے 291 عازمین حج مدینہ منورہ روانہ ہوئے۔ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈائریکٹر پی ...

کراچی سے پی آئی اے کی پہلی حج پرواز 291 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ

آئی ایم ایف، پیٹرول مہنگا کیے بغیر قرض دینے سے انکار وجود - جمعرات 26 مئی 2022

آئی ایم ایف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کی صورت میں پاکستان کیلئے قرض کی اگلی قسط جاری کرنے سے انکار کردیا۔عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت بڑھائے بغیر قسط جاری نہیں ہوگی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایف نے پاکستان کے تمام مطالبات سے ...

آئی ایم ایف، پیٹرول مہنگا کیے بغیر قرض دینے سے انکار

لاہور، بتی چوک میدان جنگ بن گیا، پولیس کی شدید شیلنگ، یاسمین راشد کی گاڑی نشانا وجود - بدھ 25 مئی 2022

لاہور میں بتی چوک کے قریب پولیس کی شیلنگ سے علاقہ میدان جنگ بن گیا، آنسو گیس کے گولوں کے بھرپور استعمال کے باوجود پی ٹی آئی کارکنان نے پیش قدمی جاری رکھی، پولیس پر پتھراؤ بھی کیا۔ لاہور کا بتی چوک پی ٹی آئی کارکنان اور پولیس کے مابین میدان جنگ بن گیا۔ پولیس نے کارکنان پر لاٹھی چا...

لاہور، بتی چوک میدان جنگ بن گیا، پولیس کی شدید شیلنگ، یاسمین راشد کی گاڑی نشانا

مضامین
لیکن کردار؟ وجود جمعرات 28 مارچ 2024
لیکن کردار؟

خوابوں کی تعبیر وجود جمعرات 28 مارچ 2024
خوابوں کی تعبیر

ماحولیاتی تباہ کاری کی ذمہ دار جنگیں ہیں ! وجود جمعرات 28 مارچ 2024
ماحولیاتی تباہ کاری کی ذمہ دار جنگیں ہیں !

ریاست مسائل کی زدمیں کیوں ؟ وجود جمعرات 28 مارچ 2024
ریاست مسائل کی زدمیں کیوں ؟

مردہ قومی حمیت زندہ باد! وجود بدھ 27 مارچ 2024
مردہ قومی حمیت زندہ باد!

اشتہار

تجزیے
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

گرانی پر کنٹرول نومنتخب حکومت کا پہلا ہدف ہونا چاہئے! وجود جمعه 23 فروری 2024
گرانی پر کنٹرول نومنتخب حکومت کا پہلا ہدف ہونا چاہئے!

اشتہار

دین و تاریخ
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت وجود بدھ 13 مارچ 2024
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت

دین وعلم کا رشتہ وجود اتوار 18 فروری 2024
دین وعلم کا رشتہ

تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب وجود جمعرات 08 فروری 2024
تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی

بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک وجود بدھ 22 نومبر 2023
بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک

راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر