بروس ریڈل نے اپنی تازہ کتاب میں سابق امریکی صدر جان ایف کینڈی (1961 تا 1963)کے سرد جنگ کے زمانے کے زیادہ خطرناک دور کے ایک فراموش شدہ بحران کی اندرونی کہانی پیش کی ہے ۔ بروس ریڈل کی کتاب"JFK's Forgotten Crisis" دراصل چین اور بھارت کے درمیان اُس جنگ کا اندرونی احوال بتاتی ہے جس میں پاکستان کے بھی کودنے کے خطرات پوری طرح موجود تھے۔ مصنف کے مطابق جان ایف کینیڈی کا...

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ اسلامک اسٹڈیز کے اردو تحقیقی جرنل مجلہ علوم اسلامیہ کا خصوصی شمارہ علامہ شبلی نمبر شائع ہو گیا ہے۔ اسے پروفیسر ظفر الا سلام نے مرتب کیا ہے ۔ جس میں علامہ شبلی کی شخصیت کے امتیازی پہلو، ان کی دینی منزلت اور علمی عظمت کو نمایاں کیا گیا ہے۔ مجلے کے خصوصی شمارے میں علامہ کے علی گڑھ میں گزارے گیے ایام کا احاطہ کیا گیا ہے...

گزشتہ دنوںمعروف شاعر جناب فیروز ناطق خسرو کے بہ یک وقت آٹھ شعری مجموعے منظر عام پر آئے،تاخیر ہوئی تو کچھ باعث تاخیر بھی تھا،جناب فیروز ناطق خسرو پاکستان کے ایک سینئر شاعر ہیں پہلے انھوں نے اپنی تعلیم ،پھر ملازمت اور پھر اپنی عمر بھر کی شعری تخلیقات کو کتابی شکل میں شائع کرانے پر توجہ دی،آج ان کی آٹھ کتابیں گلشن ادب میں گل ہائے رنگ رنگ کے مترادف ہیں،مناسب معلوم ہوتاہے...

کتاب:منزلِ مراد(ناول) ناول نگار:پروفیسر ہارون الرشید قیمت:300/- روپے ناشر:میڈیا گرافکس، کراچی پروفیسر ہارون الرشید کثیر التصانیف اور کثیر الجہات شخصیت ہیں۔ ان کی اب تک اُردو ادب (تاریخ و تنقید) کی 9؍ جب کہ دبستانِ مشرق پر 4 ؍اور ذہنی اور فکری جائزوں کی 9، شاعری کی 6 ؍کتابیں زیورِ طباعت سے آراستہ ہو چکی ہیں۔ ’’زندگی نامہ‘‘ خود نوشت اور ’’اپنے لہو کی آگ میں‘‘،’’ منزل ہے کہاں تیری‘‘ کے بعد ’’منزلِ مراد‘‘ تیسرا ناول ہے جو...

کتاب:تمھارے شہر کا موسم(شعری انتخاب) شاعر:نذیر قیصر قیمت:۵۰۰؍روپے ناشر:رنگ ادب پبلی کیشنز،اُردو بازار،کراچی نذیر قیصر کا شمار ان شعرامیں ہوتاہے جن کو اللہ رب العزت نے شہرت سے نوازاہے۔ تمھارے شہر کا موسم بڑا سہانا لگے میں اک شام چرا لوں اگر برا نہ لگے نذیر قیصر کی مشہورزمانہ غزل ہے۔زیرنظر کتاب ان کی منتخب غزلیات کا انتخاب ہے جسے نوجوان شاعر اسامہ امیر نے ترتیب دیاہے۔اس کتاب کا دیباچہ کراچی کے معروف شاعرو نقاد جناب سرورجاوید نے لکھا ہے جب...

رسالہ: نظم کائنات(جنوری تا مارچ ۲۰۱۸ء) چیف ایڈیٹر:پروفیسر شاہین حبیب قیمت:۱۵۰؍روپے ناشر:رنگ ادب پبلی کیشنز،کراچی نظم کائنات کا تازہ شمارہ جنوری تامارچ ۲۰۱۸ء شائع ہوگیا ہے ، یہ ایک علمی ، سائنسی اور تحقیقی مجلہ ہے جسے ماہر تعلیم محترمہ پروفیسر شاہین حبیب صاحبہ(سابق ایسوسی ایٹ پروفیسر شعبۂ کیمیا،گورنمنٹ سرسید گرلز کالج،کراچی) نے ترتیب دیاہے،زیر نظر شمارہ سرسید احمد خان کے ۲۰۰ سالہ جشن پیدائش کے موقع پر ’’سائنسی ابلاغ نمبر‘‘ ہے ۔’’نظم کائنات‘‘ اسکولوں،کالجوں اور جامعات کے...

٭ رائو ریاض احمد کے حمد و نعتیہ مجموعوں کی اشاعت جہانِ حمد پبلی کیشنز اُردو بازار، کراچی کے پلیٹ فارم سے حال ہی میں حمد و نعت گو شاعر جناب رائو ریاض احمد کے دو مجموعہ ہائے کلام، حمدیہ مجموعۂ کلام ’’نمازِ عشق‘‘ اور نعتیہ مجموعۂ کلام ’’ماہتابِ نبوت‘‘ اشاعت پزیر ہوئے ہیں۔ ادارہ جہانِ حمد پبلی کیشنز کی یہ تخصیص ہے کہ وہ حمد و نعت کے فروغ اور ترویج و اشاعت میں...

کتاب:اُردو ناول …تاریخ و ارتقا(تنقید) (آغاز سے اکیسویں صدی تک) مصنف:ڈاکٹر محمد اشرف کمال قیمت:۸۰۰؍روپے ناشر:رنگ ادب پبلی کیشنز،کراچی ڈاکٹر محمد اشرف کمال کی دودرجن سے زائد تصانیف زیور طباعت سے آراستہ ہو چکی ہیں،وہ ایک ماہر تعلیم ہیں اس لیے ان کی زیادہ تر کتابیں نصابی نوعیت کی ہوتی ہیں جو ریسرچ ورک میں کام آتی ہیں،’’اُردو ناول…تاریخ وارتقا‘‘ بھی ایسی ہی کتاب ہے جس میں ناول کیا ہے،ناول کی اقسام،ناول کے فنی لوازمات، پلاٹ، کہانی، کردار، مکالمہ،...

کتاب:جدید اُردو افسانہ۔…کل اور آج (تنقید، تحقیق، تجزیہ) مصنف :شفیق احمدشفیق قیمت :300 روپے ناشر:ایکٹو لیٹریری سوسائٹی، کراچی شفیق احمدشفیق کی اب تک متعدد کتابیں منظر عام پر آچکی ہیں جن میں ادراک، پس آئینہ، جدیدیت سے مابعد جدیدیت تک، فیض ایک عہد ساز شخصیت، مدحت خیر الوریٰ، چند ہم عصر ترقی پسند افسانہ نگار، نثر و تجزیہ، آئینہ دار، سوکھا ساون، فکر و فن کے محرکات، آہنگ نو، صبا اکبر آبادی، مقصدی شاعری، ایک جائزہ کا ناقدانہ تجزیہ...

تین پاکستانی مصنفیں نے کلاؤڈ کمپیوٹنگ سرٹیفکیٹس پر ایک مشترکہ کتاب لکھی ہے۔ جو اس موضوع پر دنیا میں لکھی گئی پہلی کتاب ہے۔کتاب کا نام "Deploying and Managing a Cloud Infrastructure" ہے۔ کلاؤڈ ایڈمنسٹریٹرز کی وسیع مانگ کے پیش نظر یہ کتاب آئی ٹی پروفیشنلز کے لئے ایک خاص اہمیت رکھتی ہے۔ چار سو چھپن صفحات پر مشتمل کتاب کے تین مصنفین میں عبدالسلام ، ظفر گیلانی اور سلمان الحق شامل ہیں۔ کتاب کے...
اشتہارات