کیا آپ نے ہالی ووڈ کی نئی فلم "دی مارشیئن" (The Martian) دیکھی ہے؟ اس میں میٹ ڈیمن نے مارک واٹنی کا کردار ادا کیا ہے جو ان 6 افراد کے عملے میں شامل ہوتا ہے جو مریخ پر ایک مشن کے لیے جاتے ہیں لیکن ایک طوفان کی وجہ سے انہیں فوری طور پر سیارہ چھوڑنا پڑ جاتا ہے۔ نکلتے ہوئے ایک حادثے کی وجہ سے مارک واٹنی زخمی ہو جاتے ہیں اور...

ایران میں سعودی سفارت خانے پر "عوام" کا حملہ آجکل خبروں کا موضوع بنا ہوا ہے۔ درحقیقت یہ سلسلہ ہے انقلابِ ایران کے بعد غیر ملکی سفارت خانوں پر چڑھائی کی "عظیم " ایرانی "روایت" کا، جس کا آغاز 1979ء میں انقلاب کے فوراً بعد امریکی سفارت خانے پر حملے سے ہوا تھا۔ عالمی قوانین کے تحت سفارت کاروں کو کسی بھی معاملے میں گرفتاری سے استثنا حاصل ہے اور سفارت خانوں کی حرمت...

دنیا بھر کے مقبول ترین اداکاروں کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔فہرست کے مطابق معروف اداکار و ریسلر ڈیوین جانسن المعروف دی راک پہلے نمبر پربراجمان ہیں جبکہ بالی وڈکی حسینائیں پریانکا چوپڑا اوردپیکابھی لسٹ میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔بین الاقوامی ویب سائٹ ہالی وڈ رپورٹر نے سوشل میڈیا کے ذریعے دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کرنے والے اداکاروں کی فہرست جاری کی جس کے مطابق فیس بک، ٹویٹر، انسٹاگرام، یوٹیوب...

علامہ اقبال نے کہا تھا ”جوئے شیر و تیشہ و سنگِ گراں ہے زندگی“ اور زیست کی حقیقت یہی ہے۔ یہ ’پیہم رواں، ہر دم جواں‘ تو ہے ہی، لیکن ساتھ ہی ”شبِ درد و سوز و غم“ بھی ہے ، یہاں تک کہ آپ منزلِ مقصود کو پا لیں، چاہے آپ کا مقصد کچھ بھی ہو۔امریکا کے معروف اسٹاک بروکر کرس گارڈنر کی زندگی علامہ اقبال کے ان تمام اشعار پر صادق...

خواتین کے درمیان چاہے کوئی فیشن رہے نہ رہے لیکن ہاتھوں پر مہندی لگانے کا شوق کبھی ختم نہیں ہوگا۔مہندی لگانا تو ہر لڑکی کو پسند ہے، اس کے نت نئے ڈیزائنز ہمیشہ ہی فیشن میں رہے ہیں۔ہر عید پر بازاروں میں سرخ اور سیاہ ہر طرح کی مہندی دستیاب ہوتی ہے، اور خواتین عید پر اپنے ہاتھوں میں مہندی لگانے کے لیے چاند رات کا بے صبری سے انتظار بھی کرتی ہیں۔لیکن اس...

طویل ترین انتظار کے بعد بالآخر وہ دن آ ہی گیا، 21 اکتوبر 2015ء۔ وہی تاریخ جب 1989ء میں جاری ہونے والی مشہور فلم "بیک ٹو دی فیوچر II" کا ہیرو مارٹی میک فلائی مستقبل میں آتا ہے۔ بدقسمتی سے فلم میں دکھائی گئی دنیا آج کی دنیا سے کافی مختلف ہے اور اگر یہ کہا جائے تو بے جا نہیں ہوگا کہ ہم توقعات پر کافی حد تک پورے نہیں اترے۔ نہ اڑتی...

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے انتخابات ہوگئےمگر نتائج کا معاملہ تعطل کا شکار ہوگیاہے۔ نتائج میں تاخیر شہر قائد پینل کی جانب سے اعتراض کے بعد ہورہی ہے۔ جن کا کہناہے کہ برسر اقتدار گروپ نے اپنی حیثیت کا فائدہ اٹھاکربیلٹ پیپر چھاپ لیےاورنتائج تبدیل کرنے کی کوشش کررہاتھا۔ احمد شاہ گروپ کاروایتی موقف سامنے آیا ہے کہ مخالفین ہار سے خو فزدہ ہو کر دھاندلی کے الزامات لگارہے ہیں۔ کمشنر کراچی...

آج کی دنیا سائنس اور جدید تحقیق کی روشنی میں آنے والے معاملات اور اسکے ثمرات کی محتاج ہے ۔ بہت سے عوامل سے ناواقفی بھی ایک المیہ ہے ۔ آج اسی کو مد نظر رکھتے ہوئے قلم اٹھایا ہے تاکہ کچھ جدید اور گلوبل وارمنگ کے حوالے سے آگاہی دی جا سکے۔ اس کرہء ہوائی میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی بڑھتی ہوئی مقدار کے سبب عالمی درجہّ حرارت میں اضافہ ہو رہا ہے...

کہاجاتاہے مردسے اس کی آمدنی اورعورت سے اس کی عمرنہیں پوچھنی چاہیے پرجب بات ہواداکارائوں کی تو ہراداکارہ خودکوسولہ سے اٹھارہ سال تک ہی محدود رکھنا چاہتی ہے۔ایسے میں جب پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کوایک مداح کی جانب سے 40 سال کا کہاگیاتووہ حیران پریشان رہ گئیں۔ماہرہ خان کاشماران اداکارائوں میں ہوتاہے جو دیگر فن کاروں کے برعکس سوشل میڈیا پر زیادہ فعال رہتی ہیں اور اپنے چاہنے والوں کے سوالات کا جواب بھی...

فلم ادب کی جدید ترین شکل ہے۔ امریکا سمیت دنیا بھر کے ترقی یافتہ ممالک میں اکثر فلمیں ناولوں کی بنیاد پر بنتی ہیں۔ جب کہانی ادبی شخصیات کے ہاتھوں سے ہو کر نکلے، اور دنیا بہترین ہدایت کاروں کے ہاتھ لگے، تو شاہکار تو تخلیق ہوگا ہی۔ انہی شاہکار فلموں میں سے ایک " One Flew Over the Cuckoo’s Nest " ہے۔ 1975ء میں بننے والی اس فلم کا موضوع اور کہانی گو...
اشتہارات