پاکستان بننے کے بعد دیکھا جائے تو حکمرانوں کی جانب سے حقیقی معنوں میں صرف پنجاب کی طرف توجہ دی گئی باقی صوبوں کو نظر انداز کیا گیا۔ پھر جب مشرقی پاکستان کے بنگالی بھائی عددی اکثریت رکھنے کی وجہ سے زیادہ حصہ مانگنے لگے تو ان کا منہ بند کرنے کے لیے مغربی پاکستان کے چاروں صوبوں کی صوبائی حیثیت ختم کرکے ون یونٹ بنادیا گیا اور بنگالیوں سے کہا گیا کہ اب...

تیل اور گیس کے ریگولیٹری ادارے اوگرا کی جانب سے غیر معیاری تیل فروخت کرنے اور مقررہ قیمت سے زیادہ قیمت وصول کرنے کے الزام میں پاکستان کی تیل کی مارکیٹنگ کرنے والی جن 7 بڑی کمپنیوں کو شوکاز نوٹسز جاری کیے ہیں ان میں پاکستان اسٹیٹ آئل(پی ایس او) شیل پاکستان لمیٹڈ(ایس پی ایل) ٹوٹل پارکو مارکیٹنگ لمیٹڈ(ٹی پی ایم ایل) اٹک پیٹرولیم لمیٹڈ (اے پی ایل) اسکر ، ایڈمور اور اوورسیز آئل...

وزارت تجارت نے ملک کی برآمدات میں اضافہ کرنے کے لیے اگلے مالی سال کے بجٹ کے لیے کچھ سفارشات تیار کی ہیں، جن میں ٹیرف، سیلز ٹیکس کی واپسی اور کسٹمز ڈیوٹی میں چھوٹ کی تجاویز شامل ہیں ۔گزشتہ دنوں وزیر اعظم کے خصوصی معاون برائے ریوینیو ہارون اختر خان کی زیر صدارت وزارت تجارت کے زیر اہتمام ”برآمدات میں اضافے کابجٹ“ کے عنوان ایک سیمینار میں ان سفارشات پر غور کیاگیااور ان...

گزشتہ ماہ امریکا کے سب سے بڑے چند مالیاتی اداروں کے 100 سے زیادہ افسران کا ایک "خفیہ اجلاس" نیو یارک میں ہوا۔ اس اجلاس کے دوران، ایک کمپنی جسے "چین" (Chain) کہا جاتا ہے نے ایسی ٹیکنالوجی کی رونمائی کی جو امریکی ڈالرز کو "خالص ڈیجیٹل اثاثوں" میں تبدیل کرتی ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ نیس ڈیک، سٹی گروپ، ویزا، فیڈیلٹی، فائسرو اور فائزر کے نمائندے اس اجلاس میں موجود تھے جس...

زمین کے درجہ حرارت میں اضافے کا نتیجہ یہ نکلا ہے کہ بحر منجمد شمالی کا وہ حصہ جو شمالی امریکا کے بالائی علاقوں میں ہمیشہ برف سے ڈھکا رہتا تھا، اب کھلے سمندروں میں تبدیل ہوگیا ہے۔ اسے "شمال مغربی راستہ" کہا جاتا ہے اور اس کے کھلنے کے بعد عالمی بحری سفر اور تجارت میں نئے مواقع پیدا ہوئے ہیں، جس کا چین سب سے پہلے اور بھرپور فائدہ اٹھانا چاہتا ہے۔...

اسٹیٹ بینک سے حاصل شدہ اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں تجارت کرنے اور مختلف خدمات انجام دینے والے غیر ملکی اداروں نے گزشتہ مالی سال کے 11 ماہ کے دوران پاکستان میں کاروبار اور خدمات کی فراہمی کے ذریعے حاصل ہونے والے منافع میں سے مجموعی طورپر 1.884 بلین ڈالریعنی کم وبیش ایک ارب 88 کروڑ40 لاکھ ڈالر بیرون ملک منتقل کردئے۔غیرملکی اداروں کی جانب سے بیرون ملک منتقل کی جانی والی یہ رقم...

یہ شاندار بات ہے کہ آپ نے مختصر سفر کے دوران مستحکم معاشی پوزیشن حاصل کرلی،کرسٹین لغرادکا وزیر اعظم سے مکالمہ آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹرنے شرح نمو میں اگلے سال مزید کمی ہونے کے خدشات کابھی اظہار کردیا عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹین لغرادگزشتہ دنوں پاکستان کے دورے پرآئیں اور انھوں نے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے ملاقات میں معاشی میدان میں حکومتی کارکردگی کو سراہا۔ ملاقات...

اینڈریو کارنیگی جب 1848ء میں امریکا پہنچے تھے تو پھوٹی کوڑی بھی ان کی جیب میں نہ تھی لیکن 1901ء میں وہ فولاد سازی کی دنیا کے بے تاج بادشاہ تھے اور دنیا کے امیر ترین آدمی بھی۔ زمانہ عروج میں کارنیگی کی ملاقات ایک نوجوان صحافی نپولین ہل سے ہوئی، جو کامیاب افراد کی زندگی کی داستانوں میں بہت دلچسپی رکھتے تھے۔ انہیں ہل میں کچھ دلچسپ دکھائی دیا اور 1908ء میں انہوں نے...

رواں سال کے پہلے مہینے میں روز مرہ استعمال کی تقریباً تمام ہی اشیاو خدمات کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے تاہم سب سے زیادہ تیزی سے اضافہ گھر کے کرایوں، تعلیم اور ادویات کی قیمتوں میں ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری رپورٹ کے حوالے سے ہم عصر انگریزی روزنامے نے اپنی ایک سروے رپورٹ میں لکھاہے کہ 2017کے پہلے ماہ جنوری میں عام لوگوں کی زندگی میں...

یوں تو بظاہر حکومت سندھ نے تاریخی بجٹ پیش کیا ہے لیکن حقائق اس کے برعکس ہیں اور جو حقائق سامنے آئے ہیں وہ خوفناک ہیں۔ حکومت سندھ نے اس مرتبہ بجٹ میں جو اعلانات کیے ہیں وہ صرف کاغذ تک محدود ہیں کیونکہ وفاقی حکومت نے 77 ارب روپے کے بجائے صرف 18 ارب روپے فراہم کیے ہیں اس صورتحال نے حکومت سندھ کو سخت پریشان کر دیا ہے۔ حکومت سندھ نے جو بجٹ...
اشتہارات