نہ صاحب نہ، ایسا نہ کریں، ایسا نہیں ہوا کرتا۔ قومیں بندوقوں کے زور سے وجود میں نہیں آیا کرتیں ۔ جی ہاں قومیں تلوار وں سے نہیں بلکہ نظریوں سے تشکیل پاتی ہیں، نظریے بیانیوں کو جنم دیتے ہیں اور بیانیے اذہان کو مسخر کرتے ہیں اور یوں زبان زدِ عام ہو جانے والے یہ بیانیے لوگوں کے لاشعور کا حصہ بن کر انکے طریق ہائے زندگی بنتے ہیں اور ان کے اذہان...

ایمان کو علم بنا دینا بے ایمانی ہے، اور علم کو ایمان بنا لینا، لاعلمی! اس قول زریں میں احمد جاوید صاحب نے علم پر مذہبی موقف کو سادہ انداز میں بیان کیا ہے۔ سب سے پہلے اس قول کی تہہ میں کارفرما موقف کو دیکھنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ گزارش ہے کہ علم کی ایسی تعریف کہیں میسر نہیں ہے، یعنی کہیں بھی میسر نہیں ہے، جس کے مطابق مثلاً فزکس اور وحی کا...
اشتہارات