خواتین کے عالمی دن پر خواتین مشاعرے کا اہتمام

یوم خواتین کے عالمی دن پر بروز جمعہ دو مارچ ریڈیو پاکستان کراچی نے ہمابیگ کے تعاون سے خواتین مشاعرے کا اہتمام کیا جس میں شہر کی معروف اور مستند شاعرات نے شرکت کی. محترمہ اکرم خاتون اور محترمہ جسٹس ماجدہ رضوی بہ حیثیت مہمان خصوصی شریک ہوئیں ۔ ہمابیگ کی نظامت اور فاطمہ حسن کی صدارت میں جن شاعرات نے کلام پیش کیا ان کے اسم گرامی یہ ہیں عروج زہرہ، یاسمین یاس ، زینت لاکھانی، ناہید اعظمی، شائشتہ مفتی فرخ، ریحانہ احسان، عنبرین حسیب عنبر، ذکیہ غزل، رخسانہ صبا، سعدیہ حریم، شاہدہ حسن، فاطمہ حسن

Electrolux