وجود

... loading ...

وجود
وجود

دنگ کردینے والی چند نایاب اور تاریخی تصاویر

پیر 24 اگست 2015 دنگ کردینے والی چند نایاب اور تاریخی تصاویر

ہمیں یہ سب کچھ کمرۂ جماعت میں تاریخ پڑھنے یا ٹیلی وژن کے جھرونکے سے ماضی میں جھانک کر ہی پتہ چلا ہے۔ اپنی آنکھوں سے ہم نے ان میں سے کچھ بھی نہیں دیکھا۔ ان تصاویر سے ہمیں ایک مختلف عہد کے چند واقعات کے بارے میں مختصر اور دلچسپ زاویے سے دیکھنے کا موقع ملتا ہے۔ مثلاً چاند پر پہنچنے والے اپالو 16 مشن کے ایک خلانورد نے چپکے سے اہل خانہ کے ساتھ کھینچی گئی اپنی تصویر چاند پر چھوڑ دی تھی۔ آئیے تاریخ کے ان گوشوں پر نظر ڈالتے ہیں

1۔ اسامہ بن لادن کی ایک نایاب تصویر، جوڈو تربیت کے بعد (دائیں)

Osama bin Laden after Judo training

2۔اینیاک (الیکٹرانک نیومیریکل انٹیگریٹر اینڈ کمپیوٹر) تاریخ کا پہلا کمپیوٹر تھا

Electronic Numerical Integrator and Computer

3۔زیرِ تعمیر ایفل ٹاور

construction of the Eiffel Tower

4۔ چارلس گوڈفرائے 7 اگست 1919ء کو اپنے نیوپورٹ 11 کو پیرس کے مشہور آرک دے ترائمف (باب الفتح) سے گزارتے ہوئے

Charles Godefroy flying

5۔بل اور ہلیری کلٹن والی بال کھیلتے ہوئے، آرکنساس، اندازاً 1975ء

Bill and Hillary Clinton playing volleyball

6۔چارلس ڈیوک نے اپالو 16 مشن کے دوران اپنی اہل خانہ کے ساتھ تصویر چاند پر چھوڑی

Charles Duke leaves a picture of himself and his family on the moon

7۔ البرٹ آئن سٹائن کا رپورٹ کارڈ۔ درجہ بندی کا نظام 1 (ہبترین) سے 6 (بدترین) ہے

Albert Einstein's report card

8۔ایڈولف ہٹلر کی خفیہ پناہ گاہ، اتحادیوں کی جانب سے دریافت کرنے کے بعد پہلی تصویر

first photo of Hitler’s bunker

9۔ فرڈیننڈ پورشے ایڈولف ہٹلر کو وی ڈبلیو بیٹل دکھاتے ہوئے

Ferdinand Porsche shows Adolf Hitler the VW Beetle

10۔اسٹالن منہ چڑاتے ہوئے۔ یہ غیر سرکاری تصویر ان کے ذاتی محافظ نے لی تھی

Stalin making a face

11۔ آرمینیا کی 106 سالہ خاتون،1990ء میں اپنے گھر کی حفاظت کرتے ہوئے

Armenian-woman

12۔ فرانس کی جرمنی مخالف مزاحمتی تحریک کے چند اراکین، سن 1944ء

French-resistance-movement

13۔خلاء سے لی گئی زمین کی پہلی تصویر، اس کا کیمرہ ایک وی 2 راکٹ پر نصب تھا، سن 1946ء

first-space-photo

14۔ صدر جارج ڈبلیو بش کو 11 ستمبر 2001ء کو حملوں کی اطلاع دی جا رہی ہے، وہ ایک اسکول میں مدعو تھے

George-W-Bush

15۔ ناکام قاتلانہ حملے کے بعد ایڈولف ہٹلر کی پتلون، سن 1944ء

Hitlers-pants

16۔ مونالیزا کی عجائب گھر لوور میں واپسی، سن 1945ء

Mona-Lisa

17۔ اطالوی فاشسٹوں کے صدر دفاتر، روم، 1930ء کی دہائی

Italian-fascists-headquarters

18۔اپالو 1 کا عملہ پانی پر اترنے (لینڈنگ) کی مشق کرتے ہوئے

Apollo-1-Crew

19۔زیبرا کی ایک معدوم قسم کواگا کی واحد معلوم تصویر، سن 1870ء

Quagga

20۔ چار بچے برائے فروخت، سن 1946ء، والدین غربت کی وجہ سے انہیں پال نہیں سکتے تھے

Children-for-sale

21۔گلا کاٹ کر سزائے موت دینے کا آخری منظر، سن 1940ء

guillotine

22۔البرٹ آئن اسٹائن سمندر کنارے

Albert-Einstein

23۔آسٹریا کا ایک یتیم بچہ، نئے جوتے ملنے پر خوش، سن 1946ء

Austrian-orphan

24۔ ڈرائیونگ کی سمت میں تبدیلی، سویڈن کا ایک منظر

sweden-driving

25۔ مشہور امریکی سائنس فکشن فلم “میٹرکس” کا ایک منظر، بغیر اسپیشل افیکٹس کے

Matrix-BTS

26۔بل گیٹس اور اسٹیو جابس کی ایک پُرانی تصویر

Bill-Gates-Steve-Jobs

27۔ ٹائی ٹینک جہاز کی ڈوبنے سے قبل آخری معلوم تصویر

Titanic

28۔ہنڈن برگ نیو یارک کے علاقے مین ہٹن پر پرواز کرتے ہوئے، سن 1936ء

Hindenburg

29۔ بیٹلز اپنی نو عمری کے زمانے میں

Beatles

30 ۔ ڈزنی ملازمین کھانے کے وقفے کے دوران

Disney-lunch

31۔آگست لینڈمیسر کا مشہور زمانہ قدم، 13 جون 1936ء کی وہ تصویر، جب انہوں نے ہٹلر کو سلام کرنے سے انکار کردیا تھا

August Landmesser

32۔ایک فٹ بال ہیلمٹ کی جانچ، کام بھی کرتا ہے یا نہیں؟ 🙂

football-helmet

33۔سماج کی ظالم دیوار! یہ ایک جوڑے کی دو قبریں ہیں، جن کے کتبے آپس میں مصافحہ کررہے ہیں۔ ایک عیسائیوں کے پروٹسٹنٹ فرقے کے قبرستان میں دفن ہے تو دوسرا کیتھولک فرقے کے قبرستان میں

cemetery-wall

34۔براک اوباما اور ان کی ہائی اسکول باسکٹ بال ٹیم

Young-Barack-Obama

35۔ چک نورس اور بروس لی یعنی سلطان راہی اور مصطفیٰ قریشی 🙂

Chuck-Norris-Bruce-Lee

35۔ ناروے میں جب پہلی بار کیلا آیا تو اس کا زبردست استقبال کیا گیا

first-bananas-in-norway

36۔ ولادیمر پیوتن جوانی کے ایام میں (انتہائی بائیں، ٹوپی پہنے ہوئے)

young-Vladimir-Putin


متعلقہ خبریں


اگلی وبا تباہ کن ہوسکتی ہے، بل گیٹس وجود - پیر 13 جون 2022

مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ کووڈ 19 نے انسانیت کو مستقبل کے لیے تیار ہونے کا موقع فراہم کیا ہے جس سے فائدہ نہ اٹھایا گیا تو اگلی وبا تباہ کن ثابت ہوگی۔ ٹائم 100 سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے بل گیٹس نے کہا کہ دنیا کو 3 ہزار طبی ماہرین کی ایک ایسی عالمی ٹیم تیار کرنے کی...

اگلی وبا تباہ کن ہوسکتی ہے، بل گیٹس

یوکرین میں روسی فوج کشی کا ذمہ دار امریکا ہے، ایمن الظواہری وجود - اتوار 08 مئی 2022

القاعدہ کے سربراہ نے اپنی تازہ ویڈیو میں یوکرین میں روسی فوجی چڑھائی کا ذمہ دار امریکا کو ٹھہرایا ہے۔دہشت گردی کے انٹرنیشنل نیٹ ورک القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری پہلے سے ریکارڈ شدہ ایک ویڈیو میں ظاہر ہوئے ہیں۔ یہ ویڈیو القاعدہ کے بانی اور اولین رہنما اسامہ بن لادن کی ہلاکت کی گ...

یوکرین میں روسی فوج کشی کا ذمہ دار امریکا ہے، ایمن الظواہری

کورونا کی وبا بدترین ہونے کا امکان ابھی باقی ہے، بل گیٹس وجود - هفته 07 مئی 2022

مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں لوگ کورونا وائرس کے ساتھ زندگی گزارنے سے تھک چکے ہیں مگر ابھی بھی مشکل دنوں کا سامنا ہوسکتا ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران بل گیٹس نے خبردار کیا کہ دنیا کو ابھی بھی کورونا کی وبا کے بدترین اثرات کا سامنا ہوسکتا ہے۔ انہوں نے کہ...

کورونا کی وبا بدترین ہونے کا امکان ابھی باقی ہے، بل گیٹس

ایمن الظواہری کی نئی ویڈیو،اللہ اکبرکا نعرہ لگانے والی بھارتی لڑکی کی تعریف وجود - بدھ 06 اپریل 2022

القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کی نئی ویڈیو سامنے آگئی۔ ایمن الظواہری کی 2020کے بعد سے یہ پہلی ویڈیوہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق القاعدہ نے ایمن الظواہری کے زندہ ہونے کا ثبوت دینے کے لئے ویڈیو جاری کی جس میں ایمن الظواہری بھارتی ہندوانتہا پسندوں کے سامنے اللہ اکبر کا نعرہ لگانے وا...

ایمن الظواہری کی نئی ویڈیو،اللہ اکبرکا نعرہ لگانے والی بھارتی لڑکی کی تعریف

ایفل ٹاور کی اونچائی میں 20فٹ کا اضافہ،330میٹرلمباہوگیا وجود - جمعه 18 مارچ 2022

فرانسیسی ماہرین نے دنیا بھر میں مقبول ایفل ٹاور پر ایک نیا اینٹینا نصب کیا ہے جس سے اس کی اونچائی میں 20 فٹ کا اضافہ ہوگیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فرانس کے مقامی انجینئیرز نے ایفل ٹاور پر نیا انٹینا نصب کیا ہے۔ نئے انٹینا کی تنصیب کا مقصد پیرس میں ریڈیو نشریات کو بہتر بنا...

ایفل ٹاور کی اونچائی میں 20فٹ کا اضافہ،330میٹرلمباہوگیا

وزیر اعظم عمران خان سے بل گیٹس کی ملاقات وجود - جمعرات 17 فروری 2022

وزیراعظم عمران خان سے مائیکروسافٹ کے بانی بِل گیٹس نے ملاقات کی اور پاکستان میں جاری انسداد پولیو مہم پر مکمل اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے تعاون جاری رکھنے کا اعلان کیا۔ وزیراعظم عمران خان اور بل گیٹس کے درمیان ملاقات میں پولیو کے خاتمہ اور دوسرے اہم موضوعات پر بات چیت ہوئی، بل گیٹ...

وزیر اعظم عمران خان سے بل گیٹس کی ملاقات

افغانستان کی منجمد رقم نائن الیون متاثرین کو دینے کا فیصلہ، افغان شہری سراپا احتجاج وجود - اتوار 13 فروری 2022

امریکی صدر جو بائیڈن کی طرف سے افغانستان کے امریکا میں منجمد سات بلین ڈالرز کی رقم میں سے نصف نائن الیون حملوں کے متاثرین کو دینے کے فیصلے پر افغان شہری سراپا احتجاج ہیں،جرمن میڈیا کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں افغان شہریوں نے امریکی صدر جو بائیڈن کے اس فیصلے کے خلاف ...

افغانستان کی منجمد رقم نائن الیون متاثرین کو دینے کا فیصلہ، افغان شہری سراپا احتجاج

افغانستان میں دہشت گرد گروپوں کو مکمل آزادی حاصل ہے، ماہرین اقوام متحدہ وجود - بدھ 09 فروری 2022

٭داعش کا افغانستان میں محدود علاقے پر کنٹرول ہے جس نے مربوط حملے کرنے کی مسلسل صلاحیت کا مظاہرہ کیا ہے ٭طالبان نے ملک میں غیر ملکی دہشت گرد جنگجوؤں کی سرگرمیوں کو محدود کرنے کے لیے کوئی قدم اٹھایا اقوام متحدہ کے ماہرین نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ حال ہی میں اقتدار میں آنے وا...

افغانستان میں دہشت گرد گروپوں کو مکمل آزادی حاصل ہے، ماہرین اقوام متحدہ

دنیا کی کم عمر مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ کو بچھڑے 10 برس بیت گئے وجود - هفته 15 جنوری 2022

کم عمری میں ہی پاکستان کی پہچان بننے والی کم عمرترین مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل ارفع کریم رندھاوا کی دسویں برسی منائی گئی ،انہیں دنیا کی کم عمر ترین مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل کا اعزاز حاصل تھا۔ارفع کریم 2 فروری 1995 کو فیصل آباد میں پیدا ہوئیں اورصرف 9 برس کی عمر میں د...

دنیا کی کم عمر مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ کو بچھڑے 10 برس بیت گئے

کورونا کا بدترین حصہ آنے والا ہے، بل گیٹس کی وارننگ وجود - جمعه 24 دسمبر 2021

مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ کورونا کا بدترین حصہ آنے والا ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ اومائیکرون بہت تیزی سے پھیل رہا ہے اور بہت جلد دنیا کے تمام ممالک اس کی لپیٹ میں آ جائیں گے۔دنیا کے امیر ترین شخصیات میں سے ایک نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ ہمیں بہت احتیاط ...

کورونا کا بدترین حصہ آنے والا ہے، بل گیٹس کی وارننگ

کورونا وائرس کی وبا کا اہم ترین مرحلہ 2022 کو ختم ہوجائے گا، بل گیٹس وجود - جمعرات 09 دسمبر 2021

مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ انہیں توقع ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کا اہم ترین مرحلہ 2022 کو ختم ہوجائے گا۔اپنے بلاگ گیٹس نوٹس میں 2021 کے ریویو تحریر کرتے ہوئے بل گیٹس نے کہا کہ ایک اور پیشگوئی کرنا احمقانہ محسوس ہوگا مگر میرا خیال ہے کہ وبا کا خطرناک مرحلہ 2022...

کورونا وائرس کی وبا کا اہم ترین مرحلہ 2022 کو ختم ہوجائے گا، بل گیٹس

بل گیٹس اور مائیکروسوفٹ کی خاتون ملازم کے بیچ نامناسب پیغامات کا انکشاف وجود - بدھ 20 اکتوبر 2021

امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ مشہور زمانہ کمپنی مائکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس کو کمپنی کے ڈائریکٹروں کی جانب سے تنبیہہ کی گئی ہے کہ وہ خواتین ملازموں کو ای میل کے ذریعے نا مناسب پیغامات ارسال نہ کریں۔امریکی اخبار نے اپنی رپورٹ میں 2019 کے ایک خط کا حوالہ دیا ۔ خط میں مائیکروسوفٹ ...

بل گیٹس اور مائیکروسوفٹ کی خاتون ملازم کے بیچ نامناسب پیغامات کا انکشاف

مضامین
وائرل زدہ معاشرہ وجود جمعرات 18 اپریل 2024
وائرل زدہ معاشرہ

ملکہ ہانس اور وارث شاہ وجود جمعرات 18 اپریل 2024
ملکہ ہانس اور وارث شاہ

بھارت، سنگھ پریوار کی آئیڈیالوجی کالونی وجود جمعرات 18 اپریل 2024
بھارت، سنگھ پریوار کی آئیڈیالوجی کالونی

ایرانی حملے کے اثرات وجود بدھ 17 اپریل 2024
ایرانی حملے کے اثرات

دعائے آخرِ شب وجود بدھ 17 اپریل 2024
دعائے آخرِ شب

اشتہار

تجزیے
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

گرانی پر کنٹرول نومنتخب حکومت کا پہلا ہدف ہونا چاہئے! وجود جمعه 23 فروری 2024
گرانی پر کنٹرول نومنتخب حکومت کا پہلا ہدف ہونا چاہئے!

اشتہار

دین و تاریخ
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت وجود بدھ 13 مارچ 2024
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت

دین وعلم کا رشتہ وجود اتوار 18 فروری 2024
دین وعلم کا رشتہ

تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب وجود جمعرات 08 فروری 2024
تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی

بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک وجود بدھ 22 نومبر 2023
بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک

راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر